کامیابی کیلیے لگن ہونا ضروری ہے متیرا
ذاتی طور پر سفارشی لوگوں کوپسند نہیں کرتی کیونکہ سفارش ایک مرتبہ کام آتی ہے ہربار نہیں، متیرا
ماڈل واداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے کے لیے بے شمار قربانیاں دینی پڑتی ہیں اور شوبز کے ساتھ شوہر اور اولاد کے لیے بھی مناسب وقت نکالنا پڑتا ہے ،ماڈلنگ آسان کام نہیں ،کامیابی کے لیے لگن کاہونا ضروری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے ماڈلنگ میں جتنا بھی نام کمایا ہے اپنی محنت کا نتیجہ ہے۔ ذاتی طور پر سفارشی لوگوں کوپسند نہیں کرتی کیونکہ سفارش ایک مرتبہ کام آتی ہے ہربار نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے ماڈلنگ میں جتنا بھی نام کمایا ہے اپنی محنت کا نتیجہ ہے۔ ذاتی طور پر سفارشی لوگوں کوپسند نہیں کرتی کیونکہ سفارش ایک مرتبہ کام آتی ہے ہربار نہیں۔