تیز بھاگنے سے سونم کپور کے پاؤں میں موچ آگئی

ڈاکٹرز نے انھیں کچھ دن بستر پر گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔


Showbiz Desk April 26, 2016
ڈاکٹرز نے انھیں کچھ دن بستر پر گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ سونم کپورکو آسٹریا میں چھٹیاں گزارنا راس نہیں آیا۔

اداکارہ جو ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ آسٹریا کے پرفضا مقامات سے لطف اندوز ہونے یہاں دن گزار رہی ہیں گزشتہ روز اکیلے ہیں پہاڑی سلسلے کو دیکھنے کے لیے نکل پڑیں یہی نہیں بلکہ فطرت کی دلکشی میں اتنی محو ہوئیں اور یہ دیکھے بغیر کہ راستہ تیز نوکیلے پتھروں سے اٹا پڑا ہے بھاگنا شروع کردیا اور تیز بھاگنے سے ان کا پاؤں مڑ گیا جس سے ان کے پاؤں میں موچ آگئی وہ بڑی مشکل سے کلینک پہنچیں۔ ڈاکٹرز نے انھیں کچھ دن بستر پر گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں