جنوبی افریقہ کے کسی بڑے کرکٹ ایونٹ کی میزبانی کرنے پرپابندی

اس اقدام کی وجہ ان کھیلوں میں سیاہ فام کھلاڑیوں کی تعداد نہ بڑھانا بنی،


Sports Desk April 26, 2016
اس اقدام کی وجہ ان کھیلوں میں سیاہ فام کھلاڑیوں کی تعداد نہ بڑھانا بنی،: فوٹو: اے ایف پی/فائل

جنوبی افریقہ نے کرکٹ بورڈ اور رگبی فیڈریشن پر کم از کم ایک برس کیلیے کسی بھی بڑے انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی کرنے پر پابندی عائد کردی۔

جنوبی افریقہ نے کرکٹ بورڈ اور رگبی فیڈریشن پر کم از کم ایک برس کیلیے کسی بھی بڑے انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی کرنے پر پابندی عائد کردی۔ اس کی وجہ ان کھیلوں میں سیاہ فام کھلاڑیوں کی تعداد نہ بڑھانا بنی، جنوبی افریقہ میں '' ٹرانسفورمیشن' ' پالیسی کے تحت ملکی کھیلوں کی باڈیز پر لازم ہے کہ وہ ٹیموں میں سیاہ فام پلیئرزکی تعداد بڑھائیں،وزیر کھیل فیکیلی مابولا نے پالیسی بیان دیتے ہوئے کہاکہ حالیہ رپورٹس سے ظاہر ہواکہ پانچ میں سے چار اسپورٹس باڈیز سیاہ فام پلیئرز کے لیے مواقعے تخلیق کرنے میں ناکام رہی ہیں،ان میں کرکٹ، نیٹ بال، رگبی اور ایتھلیٹکس شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |