وزیر اعظم کی تقریر کے دوران ایک شخص نے کہا ’’وی لو یو میاں صاحب‘‘ تو وزیر اعظم نے برجستہ جواب دیا’’آئی لو یو ٹو‘‘۔