یہ آفر لومیا کے اس ماڈل کی فروخت میں کمی کے باعث دی جارہی ہے جس میں صارفین ایک فون خرید کر دوسرا مفت حاصل کرسکیں گے