زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر سے نیچے
9 نومبر کو زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 13 ارب 84 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک
DHAKA:
پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے پاس 9.242 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.60 ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 9 نومبر کو زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 13 ارب 84 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی اس سے قبل 2نومبر کو زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 14 ارب 10 کروڑ ڈالر تھی جس میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر کی مالیت 9.547 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائر کی مالیت 4.553 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔