آسٹریلیا سگریٹ نوشی کے لئے لائسنس اور ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا

سگریٹ نوشی کرنے والے سے پوچھا جائے گا کیا وہ سگریٹ نوشی کے نقصانات سے آگاہ ہیں یا نہیں؟


ویب ڈیسک November 16, 2012
سگریٹ نوشی کرنے والے سے پوچھا جائے گا کیا وہ سگریٹ نوشی کے نقصانات سے آگاہ ہیں یا نہیں؟ ، فوٹو: فائل

آسٹریلیا میں اب سگریٹ نوشی کے لئے لائسنس لینا پڑے گا جبکہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو ٹیسٹ بھی پاس کرنا ہوگا۔

آسٹریلیا میں حکام سگریٹ نوشی کی حوصلہ شکنی کے لئے سخت اقدامات پر غور کر رہے ہیں ، جن میں سگریٹ نوشی کے خلاف لائسنس جاری کرنے کی تجویز بھی شامل ہے جس کے تحت سگریٹ خریدنے کے لئےلائسنس بنوانا پڑے گا۔

دوسری جانب سگریٹ نوش افراد کو ٹیسٹ بھی پاس کرنا ہو گا جس میں ان سے پوچھا جائے گا کیا وہ سگریٹ نوشی کے نقصانات سے آگاہ ہیں یا نہیں تاہم سگریٹ بنانے والی کمپنیاں اس تجویز کی مخالفت کر رہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |