پاکستان کپ کے دوران سہیل خان پر بال ٹیمپرنگ کا شبہ

پاکستان کپ خراب امپائرنگ اور دیگر تنازعات کے سبب پہلے سے ہی منفی خبروں کی گردش میں ہے


Sports Desk May 01, 2016
پاکستان کپ خراب امپائرنگ اور دیگر تنازعات کے سبب پہلے سے ہی منفی خبروں کی گردش میں ہے فوٹو: فائل

PERTH: پاکستان کپ میں بال ٹیمپرنگ نے زور پکڑ لیا، کئی بولرز پر شکوک ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ انھوں نے ناخن کی مدد سے گیند کی ساخت کو بگاڑا۔

سندھ کے سہیل خان بھی اس الزام کی زد میں آ گئے،جمعے کو پنجاب سے میچ میں ٹی وی کیمرے نے انھیں گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے پایا، دلچسپ بات یہ ہے کہ اگلی ہی گیند پر شعیب ملک بولڈ بھی ہو گئے۔ واضح رہے کہ ایونٹ خراب امپائرنگ اور دیگر تنازعات کے سبب پہلے سے ہی منفی خبروں میں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔