سری لنکن حکومت کا پانامہ لیکس کی تفتیش کیلیے پینل تشکیل دینے کا اعلان
سابق صدر مہندا راجاپکاسے اور انکے خاندان پر اربوں ڈالرز بیرون ممالک منتقل کرنے کا الزام
سری لنکن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پانامہ لیکس کی تفتیش کیلیے پینل تشکیل دیا جا رہا ہے۔
سری لنکا کی حکومت میں گزشتہ سال جنوری میں کرپسن مکائو کا نعرہ لگا کر اقتتدار میں آئی تھی اس نے الزام لگایا ہے کہ سابق صدر مہندا راجاپکاسے اور اس کے خاندان نے اپنے 10 سالہ دور اقتتدار میں اربوں ڈالرز بیرون ممالک منتقل کیے ہیں تاہم مہندرا خاندان اس کی تردید کرتا ہے۔
پناما لیکس میں 46 سری لکنز کے نام آئے ہیں، وزیرخزانہ روی کرونائکے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پناما لیکس کی دوسری فہرست کیلئے ہم نو مئی انتظار کر رہے ہیں اس لسٹ میں بھی جس کسی کا نام آئیگا اس کی تحقیقات کی جائیں گی، یاد رہے کہ سری لنکا مالیاتی بحران کا شکار ہے اور اس نے ادائیگیوں کا توازن برقرار رکھنے کیلے اس نے آئی ایم ایف سے ڈیڈھ ارب ڈالر کا قرض لیا ہے۔