ریاست تلنگانہ، آندھرا پردیش اوراڑیسہ میں اپریل کے دوران درجہ حرارت مسلسل کئی روزتک44 ڈگری سینٹی گریڈسے زائدرہا۔