چین اپنی تجارتی پالیسیوں سے امریکا کا ’’معاشی ریپ‘‘ کررہا ہے ڈونلڈ ٹرمپ
چین کی تجارتی پالیسیوں کی وجہ سے امریکی کاروبار اور ملازموں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، امریکی صدارتی امیدوار
JEREZ DE LA FRONTERA:
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین اپنی تجارتی پالیسیوں کے ذریعے امریکا کا معاشی ریپ کررہا ہے تاہم ہم چین کو مسلسل اس کام کی اجازت نہیں دیں گے۔
امریکی ریاست انڈیانا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی تجارتی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چین اپنی تجارتی پالیسیوں کے باعث مسلسل امریکا کا معاشی ریپ کررہا ہے تاہم ہم چین کو اس کام کی اجازت نہیں دیں گے کیونکہ اس کی وجہ سے امریکی کاروبار اور ملازموں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ہم اس پالیسی کو بدلنے جارہے ہیں اور ہم بدل دیں گے کیونکہ ہم چین سے زیادہ طاقت ہے ور ہیں۔