قائمہ کمیٹی نے سرکاری وکلا کے پرائیوٹ پریکٹس کرنے پر پابندی لگانے کے ترمیمی بل کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔