سنجو بابا کی جیل یاترا کے بعد سیاست میں دبنگ انٹری

سنجے دت نے حکمران پارٹی بی جے پی کی ایک تقریب میں شرکت کی


Showbiz Desk May 03, 2016
سنجے دت نے حکمران پارٹی بی جے پی کی ایک تقریب میں شرکت کی فوٹو:فائل

بالی وڈ کے منا بھائی شائداس دن کے انتظار میں تھے کہ وہ کب جیل سے باہر آئیں اور سیاست کے میدان میں قدم رکھیں۔

سنجے دت نے جیل سے رہائی کے بعد گزشتہ روز اس وقت سیاست میں دبنگ انٹری دی جب وہ مہاراشٹر کے علاقے مالاد ویسٹ میں حکمران پارٹی بی جے پی کی ایک تقریب میں نہ صرف شریک ہوئے بلکہ اس تقریب کے مہمان خصوصی بھی وہ خود تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں