پاکستان کو ایف 16کے لیے فنڈنگ منسوخ امریکا نے تصدیق کردی

پاکستان کو 74 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی فوجی امدادکی منظوری کا عمل بھی روک دیا گیا۔


ٹی وی رپورٹ May 03, 2016
پاکستان کو 74 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی فوجی امدادکی منظوری کا عمل بھی روک دیا گیا۔:فوٹو:فائل

امریکی حکام نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کیلیے فنڈنگ منسوخ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کے مطابق امریکا نے پاکستان کو بتادیا ہے کہ ایف 16 طیاروں کے لیے فنڈنگ کا انتظام کرنا ہوگا۔ ترجمان کے مطابق کانگریس نے طیارے بیچنے کی منظوری دی تھی، اب اگر وہ چاہے گی تو رقم پاکستان کو مل سکتی ہے، پاکستان کو 74 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی فوجی امدادکی منظوری کا عمل بھی روک دیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |