کے الیکٹرک کے نرخ میں 75 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی کے نرخ میں کمی فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی، نیپرا


ویب ڈیسک May 04, 2016
بجلی کے نرخ میں کمی فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی، نیپر۔ فوٹو: فائل

نیپرا نے کے الیکٹرک کے نرخ میں 75 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے نرخ میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 75 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، بجلی کے نرخ میں کمی فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی، اس حوالے سے فیصلہ پہلے محفوظ کر لیا تھا تاہم نوٹیکفیشن آج جاری کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |