ناپا آرٹس کونسل میں دو یک بابی ڈرامے پیش کرے گی
ڈرامہ 2 حصوں پر مشتمل ہوگا جبکہ دونوںڈراموںکا دورانیہ 30 منٹ ہے.
SUKKUR:
نیشنل ا کیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس 7 دسمبر سے15دسمبرتک آرٹس کونسل میں دو یک بابی ڈرامے پیش کریگی، ڈرامہ دو حصوں پر مشتمل ہوگا ۔
دونوںڈراموںکا دورانیہ 30 منٹ ہے، آغاز میں پیش کیے جا نے والے ڈرامے کا ٹائٹل سالگرہ ہے جسے جاوید صدیقی نے تحریر کیا ہے، دوسرے ڈرامے کا ٹا ئٹل شام بھی تھی دھواں دھواں ہے جسے رشین رائٹر الیکسی نے رشین زبان میں تحریر کیاہے ، یہ ڈرامہ دو زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے ، اردوزبان میں پیش کیے جا نیوالے ڈرامے کو اس سے قبل بنگالی زبان میں بھی پیش کیا جا چکا ہے، شا م ہے دھواں دھواں کا دونوں زبا نوں میں تر جمہ رفیق انجم نے کیا ہے، ڈرامے کے ڈائریکٹر ضیامحی الدین ہیں جبکہ پرفارمنس راحت کا ظمی اور نائیلہ جعفری کی ہوگی۔
نیشنل اکیڈمی آف پرفا رمنگ آرٹس کی جانب سے پیش کیے جا نیوالے دو نوں ڈراموں کی کہانی گھریلو نا چاقیوں اور جدائی کے گرد گھومتی ہے، واضح رہے تھیٹر ڈرامہ شام بھی ہے دھواں دھواں کو پاکستان سے قبل ہندوستان میں پیش کیا جا چکا ہے جس کے مرکزی کردار بھا رت کے فلمی اداکار انوپم کھیر اور کرن کھیر تھے ،ڈرامے کے ڈائریکٹر اور فنکاروں کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے بعد یہ تھیٹر ڈرامہ پاکستان میں بھی بے انتہا کامیاب ھوگا،ان کا کہنا تھا کہ پا کستان میں تھیٹر ڈراموں کی اشدضرورت تھی۔