سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کمی
بینا الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باعث پاکستان میں 10 گرام سونے كی قيمت گھٹ كر42385 روپے ہوگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی سے 49 ہزار450 روپے ہوگئی۔
بين الاقوامی ماركيٹ ميں فی اونس سونے كی قيمت 16 ڈالر كی كمی سے1277 ڈالر كی سطح پر پر آگئی جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 جب کہ 10 گرام سونے كی قيمت ميں300 روپے كی كمی دیکھنے میں آئی۔
سونے کی قیمت میں کمی کےبعد كراچی، حيدرآباد، سكھر، ملتان، فيصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور كوئٹہ كی صرافہ ماركيٹوں ميں فی تولہ سونے كی قيمت 49450 روپے اور 10 گرام سونے كی قيمت گھٹ كر42385 روپے ہوگئی۔