شرجیل میمن پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مقرر

پیپلز پارٹی سندھ کے رہنماؤں نے مرکزی سطح پر نیا عہدہ ملنے پر بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا ہے ۔


Staff Reporter November 17, 2012
پیپلز پارٹی سندھ کے رہنماؤں نے مرکزی سطح پر نیا عہدہ ملنے پر بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا ہے ۔.فوٹو: فائل

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی ہدایت پر باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، پیپلز پارٹی سندھ کے رہنماؤں نے مرکزی سطح پر نیا عہدہ ملنے پر بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں