غزہ اوردیگر فلسطینی شہروں پراسرائیلی حملےکھلی جارحیت ہیں الطاف حسین

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اورباراک اوبامااسرائیلی جارحیت بند کرائیں ، الطاف حسین

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اورباراک اوبامااسرائیلی جارحیت بند کرائیں ، الطاف حسین فوٹو: فائل

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نےکہا ہے کہ غزہ اوردیگر فلسطینی شہروں پراسرائیلی حملےکھلی جارحیت ہیں۔

اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اورباراک اوبامااسرائیلی جارحیت بند کرائیں اگر ایسا نہ ہوا تو دنیا تیسری عالمی جنگ میں مبتلا ہوسکتی ہے


الطاف حسین نے فلسطینی عوام سےیکجہتی کا اظہارکرتےہوئے کہا کہ اسلامی ممالک تحریری فیصلہ کریں اسرائیلی جارحیت کوبرداشت نہیں کرینگے۔

ایم کیوایم کے قائد کا کہنا تھا کہ مسلم ممالک کےسربراہوں کا اجلاس پاکستان میں بلایاجائے، انہوں نے کہا کہ فلسطینی بچوں کی لہومیں ڈوبی لاشیں دیکھ کردل خون کےآنسورورہاہے۔

Recommended Stories

Load Next Story