بچوں کی ہرخواہش پوری کرتا ہوںشاہ رخ خان

ہر باپ کی طرح مجھے اپنے بچوں سے بہت پیار ہے، شاہ رخ خان


Showbiz Desk May 09, 2016
ہر باپ کی طرح مجھے اپنے بچوں سے بہت پیار ہے، شاہ رخ خان فوٹو؛فائل

ISLAMABAD: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کہتے ہیںجوکماتا ہوں اپنی ذات پر بالکل خرچ نہیں کرتا۔میرے ساتھ صرف سات دن رہ کر دیکھ لیں آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ میرا طرز زندگی فقیرانہ ہے۔

انھوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی۔شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میں اپنی کامیابی کا جشن نہیں مناتا اور اس پر اتراتا ہوں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہر باپ کی طرح مجھے اپنے بچوں سے بہت پیار ہے اور اپنے لیے کچھ خریدوں یا نہ نہ خریدوں ،بچوں کے منہ سے نکلی ہوئی ہر بات پوری کرتا ہوں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں