انٹرنیٹ پرفراڈ کا الزام فضائیہ کے 2 اہلکارایف آئی اے کے حوالے

انھوں نے اس کمپنی کے ذریعے لوگوں یہ مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ اسلام آباد نے درج کیا تھا۔


ٹی وی رپورٹ May 11, 2016
انھوں نے اس کمپنی کے ذریعے لوگوں یہ مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ اسلام آباد نے درج کیا تھا۔: فوٹو: فائل

انٹرنیٹ پر فراڈ کے الزام میں پاک فضائیہ کے 2 جونیئر حاضر سروس اہلکاروں کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

سجاد اسلم اور ثنااللہ پر انٹر نیٹ پر جی ٹی آئی فوریکس کمپنی کے ذریعے فراڈ کا الزام ہے۔ انھوں نے اس کمپنی کے ذریعے لوگوں یہ مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ اسلام آباد نے درج کیا تھا۔ مقدمے کی تفتیش گوہر علی شاہ کو سونپی گئی ہے۔ دونوں ملزموں کو ان کے حوالے کر دیا گیا ہے جن سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |