پشاور میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جب کہ لنڈی کوتل میں کار سیلابی ریلے میں بہنے سے خاتون اور 3 بچے جاں بحق ہوئے۔