عدالت نے پرویزمشرف کوعدالت میں پیش ہونے کیلئے 30 روز کی مہلت دیتے ہوئے جائیداد کی تمام تفصیلات طلب کرلیں۔