سنجے لیلا بھنسالی کی شاہ رخ اور دیپکا کوفلم کی پیشکش

فلم کو اگلے برس کے آخر میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا


Showbiz Desk May 12, 2016
فلم کو اگلے برس کے آخر میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اداکار شاہ رخ خان کو اپنی نئی فلم میں مرکزی کرداروں کی پیشکش کردی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی ایک نئی فلم بنانے جارہے ہیں اور اس کے لیے انھوں نے سپراسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ دیپکا پڈوکون کو مرکزی کردار نبھانے کی پیشکش کی ہے ذرائع کا کہناہے دونوں اداکاروں نے اس پیشکش پر سوچنے کے لیے وقت مانگ لیا ہے ۔بتایا جارہاہے کہ فلم کو اگلے برس کے آخر میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں