ڈونلڈٹرمپ32 آف شورکمپنیوں کے مالک نکلے نام پانامہ لیکس میں آگیا
ٹرمپ نے اپنانام کئی سرمایہ کاروں کوباقاعدہ فروخت کیا، امریکی جریدے کا دعوی
ISLAMABAD:
امریکی ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ کانام بھی پانامہ لیکس میں آگیا، ٹرمپ کے نام سے32 آف شورکمپنیاں قائم ہیں تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کاکمپنیوں سے تعلق ثابت نہ ہوسکا۔
غیرملکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈٹرمپ کا نام اب پانامہ لیکس میں بھی گردش کر رہاہے، آئی سی آئی جے کے ڈیٹابیس میں ٹرمپ کے نام سے 32 آف شور کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں، یہ کمپنیاں 1998 ء سے2011ء کے درمیان برٹش ورجن آئی لینڈ، پاناما، سموااورسیشلیزمیں رجسٹرڈکی گئیں، رجسٹرڈ32کمپنیوں میں سے22 کمپنیاں برٹش ورجن آئی لینڈمیں قائم ہیں۔
ایک امریکی جریدے نے دعویٰ کیاہے کہ ٹرمپ نے اپنانام کئی سرمایہ کاروں کوباقاعدہ فروخت کیا۔ آن لائن کے مطابق آئی سی آئی جے کے ڈیٹابیس میں ڈونلڈٹرمپ کانام تین ہزار540 بارآیا ہے۔