
حملہ آور پک اپ اور موٹر سائیکلز پر آئے ، انہوں نے راکٹ فائر کئے ، رائفلز سے حملہ کیا
کوئی گروپ اس حملے کی ژمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے
اکثراس صوبے میں سیکورٹی فورسز پر عسکریت پسندوں کی طرف سے حملے کئے جاتے ہیں ، جن میں کالعدم تنظیموں جسے بلوچستان لبریشن فرنٹ آرگنائزیشن بھی شامل ہے
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔