سیاست میں آکر بے عزت نہیں ہونا چاہتی روینہ ٹنڈن

اداکارہ کی حیثیت سے جو عزت ملی ہے وہ سیاست کی نزر ہر گز نہیں کرسکتی، اداکارہ


Showbiz Desk May 15, 2016
اداکارہ کی حیثیت سے جو عزت ملی ہے وہ سیاست کی نزر ہر گز نہیں کرسکتی، اداکارہ فوٹو: فائل

بالی وڈ کی سینئر اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اپنی فلموں میں کئی ایسے کردار کیے ہیں جن میں ان کا واسطہ سیاستدانوں سے پڑتا ہے لیکن حقیقی زندگی میں وہ سیاستدانوں سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتیں۔

ایک انٹرویو میں روینہ ٹنڈن کا کہنا تھا کہ انھیں بہت مرتبہ کہا گیا کہ وہ سیاست میں آجائیں لیکن وہ کہتی ہیں کہ سیاست میں آنے کا دور دور تک کوئی ارادہ نہیں۔روینہ کے مطابق آج کے سیاست دانوں کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں۔ اداکارہ کی حیثیت سے انھیں جو عزت ملی ہے وہ اسے سیاست کی نزر ہر گز نہیں کرسکتیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں