خواہش ہے ہر فلم میں مرکزی کردارکروں لیلیٰ

بعض اداکارائیں 50سال کی ہوکر بھی خود کو نو عمر تصور کرتی ہیں،اداکارہ


INP May 15, 2016
بعض اداکارائیں 50سال کی ہوکر بھی خود کو نو عمر تصور کرتی ہیں،اداکارہ فوٹو: فائل

اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ خواہش ہے ہر فلم میں مرکزی کردار میں نظر آؤں' اپنے کردار کے معاملے میں کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی۔

ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ مجھے فلموں کی آفرز ہوتی رہتی ہیں مگر ہر کردار قبول نہیں کرتی ہوں ،کوشش ہے اچھااور معیاری کام کروں ۔بعض اداکارائیں 50سال کی ہوکر بھی خود کو نو عمر تصور کرتی ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں لیلیٰ نے کہا کہ مجھے فلاپ کہنے والی خود فلا پ ہوچکی ہیں شوبز کے تمام شعبوں میں اپنا لوہا منواچکی ہوں اداکارہ نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے او ر شائقین نے پسند کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |