فنکاروں کو پاک بھارت میچز کا شدت سے انتظار

بھارت سے شاہ رخ، سلمان خان، کتر ینہ،عامر، سنجے دت، اجے دیوگن، سیف اور کر ینہ کپور میچ دیکھیں گے۔

پاکستان سے میرا، ریشم ،راحت فتخ علی خان ،وینا،عاطف اسلم میچ دیکھیں گے۔ فوٹو: فائل

پاکستانی اور بھارتی فنکار وں کو بھی پاک بھارت سیر یز کا بے چینی سے انتظار،دونوں ممالک کے فنکار وں کی بڑی تعداد بھی میچز دیکھیں گی۔


ذرائع کے مطابق بھارت میں شاہ رخ خان ،سلمان خان، کتر نیہ کیف ،عامر خان ،سنجے دت ،اجے دیوگن ،سیف علی خان اور کر ینہ کپور سمیت فنکاروں کی بڑی تعداد پاک بھارت میچز دیکھے مختلف اسٹیدیمز میں آئیگی جب کہ پاکستان سے ادکارہ میرا ،ریشم ،راحت فتخ علی خان ،وینا ملک، عاطف اسلم سمیت دیگر بھی میچز دیکھنے بھارت جانے کا پرو گرام بنا رہے ہیں ۔
Load Next Story