محرم تھیٹر انتظامیہ نے اوقات کار کو نظر انداز کردیا

ڈرامہ ساڑھے بارہ بجے بند کرنے کا حکم دیا گیا تاہم ڈرامہ ڈیڑھ بجے تک جاری رہتا ہے۔

ڈرامہ ساڑھے بارہ بجے بند کرنے کا حکم دیا گیا تاہم ڈرامہ ڈیڑھ بجے تک جاری رہتا ہے۔ فوٹو: فائل

تھیٹرانتظامیہ نے صوبائی دارالحکومت کی طرف سے محرم الحرام کے حوالے سے نئے اوقات کار کو نظر انداز کردیا۔


تفصیلات کے مطابق ڈی سی او لاہور نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کے پیش نظر تھیٹر ہالوں اور سینما گھروں کے اوقات کار ساڑھے بارہ بجے تک بند کرنے کا نوٹیفکشن جاری کیا ہے مگر لاہور آرٹس کونسل اور الحمراء کلچرل کمپلیکس میں یکم سے دسویں محرم تک کمرشل ڈرامہ بند کردئیے گئے جبکہ الفلاح ' محفل 'تماثیل ' ناز اور بیدیاں روڈ پر واقع شالیمار تھیٹر میں ڈراموں کی نمائش ہورہی جس کے بارے میں معلوم ہوا ہے۔
Load Next Story