ریما کا فلم انڈسٹری میں واپس آنیکا فیصلہ

اداکارہ ریما نے ڈرامہ منصف خلیل الرحمن سے رابطہ کر کے اپنی فلم کے لیے اسکرپٹ لکھنے کی درخواست کی ہے

اداکارہ ریما نے ڈرامہ منصف خلیل الرحمن سے رابطہ کر کے اپنی فلم کے لیے اسکرپٹ لکھنے کی درخواست کی ہے فوٹو: فائل

اداکارہ ریما خان نے فلم انڈسٹری میں واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔


اداکارہ ریما نے ڈرامہ منصف خلیل الرحمن سے رابطہ کر کے اپنی فلم کے لیے اسکرپٹ لکھنے کی درخواست کی ہے۔ ریما کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے بعد فلم کے کرداروں کے ناموں کا اعلان کریں گی۔
Load Next Story