پاکستان ریلوے کو 2سال میں5977ارب روپے کا نقصان
دستاویزات کے مطابق مالی سال2014-15میں پاکستان ریلوے کے کل اخراجات 59.173ارب روپے تھے
پاکستان ریلوے کو گزشتہ 2سالوں کے دوران 59.77ارب روپے خسارہ ہوا جبکہ پاکستان ریلوے نے 2013کی نسبت مالی سال 2014-15میں 9.123ارب روپے زائد آمدن حاصل کی۔
2013-14میں پاکستان ریلوے کی آمدن 22.804 ارب تھی جو 2014-15میں بڑھ کر 31.927ارب روپے ہوگئی۔دستاویزات کے مطابق مالی سال2013-14میں پاکستان ریلوے کے اخراجات 55.332ارب روپے تھے جبکہ پاکستان ریلوے نے اسی سال22.804ارب روپے آمدن حاصل کی جس سے پاکستان ریلوے کو 2013-14 میں 32.528 ارب روپے کا خسارہ برداشت کرنا پڑا۔
دستاویزات کے مطابق مالی سال2014-15میں پاکستان ریلوے کے کل اخراجات 59.173ارب روپے تھے جبکہ پاکستان ریلوے نے اسی سال 31.927ارب روپے آمدن حاصل کی جس سے ریلوے کو مالی سال 2014-15میں 27.246 ارب روپے خسارہ برداشت کرنا پڑا۔