
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی ترجمان کولیڈ سجانا نے بتایا کہ جنوبی صوبہ گیلی میں فوج کے باغیوں کے خلاف آپریشن میں 6 باغی ہلاک ہو گئے جبکہ اس آپریشن میں7 فوجی بھی مارے گئے۔ اس آپریشن میں 6 باغیوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ و گولا بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔