فلپائن باغیوں اور فوج میں جھڑپیں 13 ہلاک متعدد زخمی
جنوبی صوبہ گیلی میں باغیوں کیخلاف آپریشن میں 6 باغی اور 7 فوجی بھی مارے گئے۔
فلپائینی فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپ میں 5 باغیوں سمیت 13 ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی ترجمان کولیڈ سجانا نے بتایا کہ جنوبی صوبہ گیلی میں فوج کے باغیوں کے خلاف آپریشن میں 6 باغی ہلاک ہو گئے جبکہ اس آپریشن میں7 فوجی بھی مارے گئے۔ اس آپریشن میں 6 باغیوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ و گولا بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔