پاکستان نے برطانوی شہری کو ملک بدر کردیا
برطانوی شہری محمد زبیر نے 3 سال قبل لندن میں اپنی اہلیہ سمیت 2 افراد کو قتل کیا تھا۔
لندن میں اہلیہ سمیت 2 افراد کے قتل میں ملوث برطانوی شہری کو ملک بدر کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی شہری محمد زبیر نے 3 سال قبل لندن میں اپنی اہلیہ سمیت 2 افراد کو قتل کیا تھا جب کہ واقعہ کے بعد وہ پاکستان واپس آگیا تھا جہاں پاکستانی حکام نے انہیں گرفتارکرلیا تھا۔ ذرائع کے مطابق برطانوی شہری محمد زبیر 3 سال سے اڈیالہ جیل میں قید تھا جب کہ اب اسے ملک بدر کردیا گیا ہے۔