فلم کو علاقوں میں تقسیم کرنے کے خلاف ہوں یہ چاہے ملک کے کسی شہر یا حصے میں بھی بنائی جائے پاکستانی ہی کہلائے گی