سابق وزیراعظم احمد اوغلو نے صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ اختلافات کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔