شاہ رخ کی اگلی ہیروئن کے لیے سونم اورعالیہ میں کشمکش

ڈائریکٹر آنند ایل رائے ایسی ہی ایک دھماکے دار فلم شروع کرنے جارہے ہیں جس کے ہیرو شاخ رخ خان ہوں گے۔


Showbiz Desk May 21, 2016
ڈائریکٹر آنند ایل رائے ایسی ہی ایک دھماکے دار فلم شروع کرنے جارہے ہیں جس کے ہیرو شاخ رخ خان ہوں گے۔ فوٹو : فائل

JATLI: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیساتھ کام کرنے کے لیے بالی وڈ کی ہر لڑکی بیتاب ہوتی ہے۔

ڈائریکٹر آنند ایل رائے ایسی ہی ایک دھماکے دار فلم شروع کرنے جارہے ہیں جس کے ہیرو شاخ رخ خان ہوں گے۔ فلم کی ایک ہیروئن کا انتخاب کرلیا گیا ہے جو کترینہ کیف ہیں جب کہ دوسری ہیروئن کے لیے آنند ایل رائے کی نظریں سونم کپور اور عالیہ بھٹ پر لگی ہیں۔ادھر سونم کپور اور عالیہ بھٹ میں زبردست کشمکش شروع ہوگئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔