کیریئر کے بدترین دور سے گزر رہا ہوں ابھیشک بچن
اب تک کے فلمی کیریئر میں یہ پہلی بار ہوا ہے جب میرے پاس فلمیں ہی نہیں ہیں، اداکار
بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کیریئر کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں۔
بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن ان دنوں کافی ڈرے ہوئے ہیں کیونکہ فلم 'ہاؤس فل 3' کے بعد سے ان کے پاس کرنے کے لیے ایک بھی فلم نہیں ہے۔ابھیشیک نے کہا کہ وہ اپنے کیریئر کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں۔ اب تک کے فلمی کیریئر میں یہ پہلی بار ہوا ہے جب میرے پاس فلمیں ہی نہیں ہیں۔