اقوام متحدہ سے اسرائیلی پوسٹر ہٹایا جائے اسلامی ممالک کا مطالبہ

نصب کیے جانے والے پوسٹرمیںبیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت ظاہر کیا گیا ہے


APP May 22, 2016
نصب کیے جانے والے پوسٹرمیںبیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت ظاہر کیا گیا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

اسلامی ممالک نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے بارے میں نصب کیے جانے والے ایک پوسٹرپرشدید احتجاج کیاہے۔

اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے سیکریٹری جنرل بان کی مون اورجنرل اسمبلی کے صدر موگنیزلیکتوف کے نام الگ الگ مراسلوں میں دنیا کے57 اسلامی ملکوں کی جانب سے مذکورہ پوسٹر کو فوری طورپرہٹانے کامطالبہ کیاہے۔ اس پوسٹر میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت ظاہرکیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |