مسلسل حملوں کی صورت میں افغان حکومت اور غیرملکی اتحادی فوج کی جانب سے کوئیک آپریشن کے آپشن پر غور کیاجاسکتا ہے۔