عامر خان’’دنگل‘‘کے لیے ریسلنگ کے گر سیکھنے میں مصروف

عامر خان کی نئی فلم’’دنگل‘‘ریسلنگکے کھیل پر ہی مبنی ہے


APP May 24, 2016
عامر خان کی نئی فلم’’دنگل‘‘ریسلنگکے کھیل پر ہی مبنی ہے فوٹو : فائل

بالی وڈ اسٹار عامر خان اپنی نئی فلم''دنگل''کے لیے گولڈ میڈلسٹ ریسلررویندراکمار سے ریسلنگ کے گر سیکھنے میں مصروف ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رویندرا کمار نے2004 کی ساؤتھ ایشئن فیڈریشن گیمز میں طلائی تمغہ حاصل کیا جب کہ عامر خان کی نئی فلم''دنگل''ریسلنگکے کھیل پر ہی مبنی ہے جس میں کردار کو بہترین انداز میں ادا کرنے اور اس میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے عامر خان ان دونوں رویندرا کمار سے ریسلنگ کے گر سیکھ رہے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں