اداکارہ سنی لیون بدصورت بازوؤں کی وجہ سے پریشان

سنی لیون کے بازؤں کی غیر معمولی موٹائی ان کے جسمانی حسن سے مطابقت نہیں رکھتی، بھارتی اخبار

سنی لیون کے بازؤں کی غیر معمولی موٹائی ان کے جسمانی حسن سے مطابقت نہیں رکھتی، بھارتی اخبار فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اداکاری سے زیادہ فلم بینوں کے لیے اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ سنی لیون اپنی بدنما بانہوں کی وجہ سے پریشان ہیں ۔


ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سنی لیون کے بازؤں کی غیر معمولی موٹائی ان کے جسمانی حسن سے مطابقت نہیں رکھتی جس کی وجہ سے سنی لیون نے معروف ٹرینر پراشانت سوانت کی خدمات حاصل کرلی ہیں ۔
Load Next Story