فی کس آمدنی میں رواں مالی سال29فیصداضافہ متوقع

فی کس آمدنی میں اضافہ کا سبب ملکی کرنسی کی مالیت میں استحکام ہے۔


APP May 25, 2016
فی کس آمدنی میں اضافہ کا سبب ملکی کرنسی کی مالیت میں استحکام ہے۔فوٹو: اے ایف پی/فائل

ملک میں فی کس آمدنی میں رواں مالی سال 2015-16 کے دوران 2.9 فیصد کا اضافہ متوقع ہے ۔

جس سے فی کس آمدن 1561ڈالر تک بڑھنے کاامکان ہے، اقتصادی سروے برائے مالی سال 2015-16 میں فی کس آمدنی 1517 ڈالر رہی تھی جبکہ رواں مالی سال اس میں تقریباً 3فیصد کااضافہ متوقع ہے جس سے فی کس آمدنی 1561ڈالر تک بڑھنے کی امید ہے، فی کس آمدنی میں اضافہ کا سبب ملکی کرنسی کی مالیت میں استحکام ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں