ٹریلر کو جاری ہونے کے 24 گھنٹوں میں55 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے جس سے یہ سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹریلر بن گیا۔