
متحدہ کے ذرائع نے بتایا کہ 3 درجن سے زائد ایم کیو ایم کے باغی کارکنان کے معافی نامے موصول ہو چکے ہیں، معافی کا فیصلہ قائد متحدہ کی توثیق سے کیا جائے گا اور رابطہ کمیٹی کی مشاورت کے بعد ان کارکنان کو متعلقہ علاقوں کی ذمے داریاں سونپی جائیں گی۔ یہ تمام کارکنان چند روز قبل ایم کیو ایم کو چھوڑ کر پی ایس پی میں شامل ہوئے تھے،
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔