خيبر ایجنسی بم دھماکے اور نیٹو کنٹینر پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق 2 زخمی

جمرود بائی پاس پر نامعلوم افراد کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ سے ڈرایئور جاں بحق اوراس کاساتھی زخمی ہو گیا


ویب ڈیسک November 20, 2012
بازار ذخہ خیل میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکےسے امن لشکر کا رضا کا ر جاں بحق اوردوسرا زخمی ہو گیا۔ ۔ فوٹو فائل

تحصیل لنڈی کوتل میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے اور نیٹو کنٹینر پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقے بازار ذخہ خیل میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکےسے امن لشکر کا رضا کا ر جاں بحق اوردوسرا زخمی ہو گیا۔

جمرود بائی پاس پر نامعلوم افراد کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ سے ڈرایئور جاں بحق اوراس کاساتھی زخمی ہو گیا جبکہ کنٹینر کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں