گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی طبیعت اچانک خراب

ڈاکٹرعشرت العباد کو طبی معائنے کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس لے جایا گیا۔


ویب ڈیسک May 27, 2016
ڈاکٹرعشرت العباد کو طبی معائنے کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس لے جایا گیا۔ فوٹو: فائل

QAIMPUR: گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس لے جایا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں گورنر سندھ کے مختلف ٹیسٹ لئے گئے جب کہ ڈاکٹروں نے ان کا مکمل طبی معائنہ بھی کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں