سلمان خان نے ’’سلطان‘‘کے لیے انتھک محنت کیانوشکا

سلمان خان کیساتھ اس فلم میں کام کرنے کا تجربہ بہت شاندار رہا، اداکارہ


Showbiz Desk May 28, 2016
سلمان خان کیساتھ اس فلم میں کام کرنے کا تجربہ بہت شاندار رہا، اداکارہ:فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کہتی ہیں کہ سلمان خان نے اپنی نئی فلم''سلطان''کے لیے انتھک محنت کی ہے۔

ایک انٹرویو میں انوشکا سرما کا کہنا تھا کہ ان کا سلمان خان کیساتھ اس فلم میں کام کرنے کا تجربہ بہت شاندار رہا ۔انھوں نے کہا کہ سلمان خان جب شوٹنگ میں مصروف ہوتے تو انھیں آس پاس کی کوئی خبر نہیں ہوتی تھی۔ وہ اپنے کام میں اس قدر محو ہوتے ہیں کہ اور کسی بات کی وہ پرواہ نہیں کرتے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔