آئندہ عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کیلئے دی گئی درخواست کی منظوری کو ایک مستحسن قدم قرار دیا جارہا ہے۔